♥️♡کبھی لفظ بھول جاؤں
♡کبھی بات بھول جاؤں♥️
♥️♡تجھے اس قدر چاہوں کہ
♡اپنی ذات بھول جاؤں♥️
♥️♡اٹھ کر کبھی جوتیرے
♡پاس سے چل دوں♥️
♥️♡جاتے ہوئے خود کو
♡تیرے پاس بھول جاؤں♥️
♥️♡کیسےکہوں تم سے کہ
♡کتنا چاہا ہے تمہیں♥️
♥️♡اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں
♡تو الفاظ بھول جاؤں♥️
Leave a comment