اوندیاں مِنتاں کروں مُناسب نئیںآپ رستے جیرھا جدا کر گئے تھک پیا ہا تاں آکھ ڈیوے ہااتنی زحمت تاں خوامخواہ کر گئے💔
_*میں ایک تجسس کے سِوا کُچھ بھی نہیں*_🖤 _*آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے*_.🖤
ہم تو ہنستے ہے دوسروں کو ہنسانے کی خاطر 🥲🙂ورنہ دِل پر زخم اتنے ہیں کہ رویہ بھی نہیں جاتا 🥺